سہانا خان کی فلم ’دی آرچیز‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانا خان کی فلم ‘دی آرچیز’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

فلم میں سہانا خان بطور ویرونیکا لاج، اگستیہ بطور آرچی اینڈریوز، خوشی بطور بیٹی کوپر اور ویدانگ رینا بطور جگ ہیڈ جونز نظر آئینگے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zoya Akhtar (@zoieakhtar)

ان چاروں کو نو عمروں کے طور پر دکھایا گیا ہے لیکن امریکی ڈرامے کے برعکس اس میں تھوڑی دیسی جھلک بھی نظر آئیگی۔

فلم کے ٹیزر سے ایسا لگتا ہے کہ کہانی سات دوستوں کے گرد گھومے گی بعدازاں اس فلم کی کاسٹ میں ڈاٹ، مہر آہوجا، ویدانگ رینا اور یووراج مینڈا بھی شامل ہیں۔

دی آرچیز کی کہانی ہائی اسکول کے نوعمر نوجوانوں کے گرد گھومے گی۔ زویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 24 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔

Related Posts