کراچی کےعلاقے ملیر الفلاح سوسائٹی سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ دُعازہرہ کی گمشدگی نے پورے ملک کو غم میں مبتلا کردیا تھا۔
حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ 14 سالہ دُعا زہرہ نے لاہور میں شادی کرلی ہے، انہوں نے لاہور کے علاقے شیر شاہ کے رہائشی ظہیر احمد سے نکاح کرلیا ہے۔
بعدازاں دُعازہرہ کے نکاح پر سوشل میڈیا صارفین ملا جلا تبصرہ دے رہے ہیں۔ آیئے اُن پر ایک نظر ڈالتے ہیں:
یہ بھی پڑھیں: کراچی سے لاپتہ لڑکیوں کی پنجاب جاکر شادیاں کرنے کی وجہ کیا؟