پاکستان شوبز کے ستاروں کابھی بھارت کی مسکان کوسلام

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Here’s how Pakistani celebrities are supporting Muslim girl Muskan

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں سے تن تنہا مقابلہ کرکے دنیا بھر میں شہرت پانے والے مسکان کو پاکستان شوبز کے ستاروں نے بھی سلام پیش کیا ہے۔

اداکار فیصل قریشی، نور بخاری فیروز خان سمیت دیگرمشہور شخصیات نے مسکان کی ہمت کو داد دیتے ہوئے اس کے اقدام کو سراہا ہے۔Celebrities Show Support for Muskan

Celebrities Show Support for Muskan

Celebrities Show Support for Muskan

Celebrities Show Support for Muskan

Celebrities Show Support for Muskan

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کالج کی پارکنگ میں ایک باحجاب طالبہ اپنی اسکوٹی پر داخل ہوتی ہے۔بائیک پارک کرتے ہی درجنوں انتہا پسند ہندو طلبا گلے میں زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے طالبہ کی جانب بڑھتے ہیں۔

باحجاب طالبہ ڈرنے کی بجائے جنونی لڑکوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرتے ہوئے کالج کی عمارت کی جانب بڑھنے لگی جب کہ جنونی ہجوم لڑکی کا پیچھا کرتا رہا اور شدید نعرے بازی کرکے ڈرانے کی کوشش کی۔

بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف بھرپور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور حالات کشیدہ ہونے کے باعث انتظامیہ نے تین روز تک اسکولوں کی بندش کا اعلان کیا ہے ۔بھارتی ریاست کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف بڑی تعداد میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔

مزید پڑھیں:بھارت میں انتہاپسندو ہندوؤں کو اللہ اکبرسے جواب دینے والی بہادر مسلمان لڑکی کون تھی؟

کرناٹک میں جنونی ہندو انتہاپسندوں کو اللہ اکبر کے نعروں سے جواب دیکر راتوں رات پوری دنیا کی توجہ حاصل کرنے والی طالبہ مسکان بنت محمد حسین کا کہنا ہے کہ انتہاپسندوں کا تنہا سامنا کرنے سے بالکل خوفزدہ نہیں ہوئی،برقعہ پہننے پر مجھے انتہاپسندوں نے کالج میں داخل نہیں ہونے دیا، کالج کے پرنسپل اور لیکچرار میری مدد اور حفاظت کو آئے۔

مسکان نے مزید کہا کہ حجاب کیلئے احتجاج جاری رہےگا،یہ ایک مسلم لڑکی کی شناخت کا حصہ ہے۔

Related Posts