پاکستان کے مشہور گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز کردیا۔
سوشل میڈیا پر ایسی افواہیں گردش کررہی ہیں کہ عاصم اظہر اور میرب علی ڈیٹنگ کررہے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے نہ تو تردید کی گئی ہے اور نہ ہی اسے قبول کیا گیا ہے۔
حال ہی میں عاصم اظہر اور میرب کو دبئی میں ایک ساتھ چھٹیاں گزارتے ہوئے دیکھا گیا جہاں سے واپسی پر دونوں کی ایک ساتھ ایئرپورٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں عاصم اظہر کو سامان کے بیگ پرمیرب کو سواری کراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Pakistani.Celebrities ???????? (@pakistani.celebrities)
یہ بھی پڑھیں:اداکار شاہد کپور کا بہن کیلئے جذباتی پیغام، کیا کہہ دیا؟
ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس پر ردعمل کا اظہار کرنا شروع کردیا۔آئیے اُن پر ایک نظر ڈالتے ہیں: