فرانس میں گزشتہ روز 76 ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، اس میلے میں بالی ووڈ کے کئی معروف ستاروں نے بھی ڈیبیو کیا۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ اس فیسٹیول میں کن بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی:
انوشکا شرما
معروف اداکارہ انوشکا شرما نے بھی کانز فلم فیسٹیول میں ڈیبیو کیا۔
سارہ علی خان
انوشکا شرما کے علاوہ سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔
مانوشی چھلر
بھارت کی سابقہ مس یونیورس مانوشی چھلر نے بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔
شانون کے
کمار سانو کی صاحبزادی شانون کے نے بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔
ایشا گپتا
اداکارہ ایشا گپتا نے بھی کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا۔
ڈولی سنگھ
سوشل میڈیا انفلواینسر ڈولی سنگھ نے بھی کانز فلم فیسٹیول میں ڈیبیو کیا۔