بازار حصص میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 566 پوائنٹس کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 566 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 41 ہزار 150 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 801 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی کم ترین سطح 41 ہزار 46 رہی۔

یہ بھی پڑھیں:

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے، مودی کو بے نقاب کرنے پر بی بی سی کیخلاف کارروائیاں

حصص بازار میں آج 18 کروڑ 75 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 85 کروڑ روپے رہی۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 75 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 480 ارب روپے ہے۔

Related Posts