حسن علی کی اہلیہ بھارتی شہری سامعہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرال آمد پر شانداراستقبال

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوجرانوالہ :پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ بھارتی شہری سامعہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرال آمد پر شانداراستقبال کیاگیا۔

دلہن کا ریٹ کارپٹ استقبال کیا گیا ۔سامعہ آرزو پہلی بار اپنے سسرال آئی ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ سامعہ آرزو اور حسن علی کی شادی 20اگست کودبئی میں ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں :ثانیہ مرزا نے اپنے وزن کم کرنے کے عمل کو سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا

حسن علی اپنی اہلیہ کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے لیکر اپنے گھر پہنچے تو اہلخانہ نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے سامعہ کا استقبال کیا، گھر کے گیٹ سے لے کر بیڈ روم تک پھولوں کی پتیوں سے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تھا، جسے دیکھ کر سامعہ حیران اور بہت خوش تھیں۔

Related Posts