حسن علی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ سیر و تفریح میں مصروف

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حسن علی بیوی اور بیٹی کے ہمراء سیر و تفریح میں مصروف
حسن علی بیوی اور بیٹی کے ہمراء سیر و تفریح میں مصروف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ آف سیزن میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے میں مصروف ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے بعد قومی کرکٹرز فی الحال فارغ ہیں، اگلا اسائنمنٹ دورہ سری لنکا کا ہے، ایسے میں کچھ کرکٹرز انگلینڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں اور کچھ سیر و تفریح میں مصروف ہیں۔

حسن علی پاکستان کے حسین نظاروں سے خوب متاثر ہیں اسی لیے انہوں نے آف سیزن میں بیرون ملک جانے کی بجائے پاکستان میں شمالی علاقہ جات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کو ترجیح دی ہے۔

واضح رہے حسن علی اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ ان دنوں سیرو تفریح پر ہیں، وہ اور ان کی اہلیہ اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر حسین نظاروں کی اسٹوریز اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔

Related Posts