ہاشم آملہ نے ورلڈکپ کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہاشم آملہ نے ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستان کو ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرلیا ہے۔

سابق بیٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستانی جوڑے نے دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی کر لی

انہوں نے مزید کہا کہ ان ٹیموں کے پاس طاقت اور قابلیت ہے، جنوبی افریقہ کی ٹیم کو کھیل پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے، کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہوگا۔

دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کیلئے ویزے جاری نہیں ہوسکے ہیں جس کے باعث گرین شرٹس کی بھارت روانگی تاخیر کا شکار ہے۔

Related Posts