مضر صحت فضا، کراچی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آلودہ ترین اور مضر صحت فضا کے سبب کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔

ہفتے کی رات کراچی کی فضائیں آلودہ ترین اورمضر صحت ہوگئیں، جس کے باعث کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر ریکارڈ کیا گیا۔

دنیا کے ٹاپ 10 ماہرین معاشیات میں شامل ڈاکٹر شہبازسے گفتگو

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی ہواؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 239 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی، جبکہ لاہورآلودہ ذرات کی مقدار 191 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا بھرمیں آلودگی کے اعتبارسے تیسرے نمبر پر رہا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کےمطابق دہلی (انڈیا) آلودگی میں 196 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے جبکہ اولن بتار (منگولیا) 169 پرٹیکیولیٹ میٹرزکے ساتھ چوتھے نمبرپر رہا۔

واضح رہے کہ 150 سے 200 آلودہ، 200 سے 300 آلودہ ترین جبکہ 300 پرٹیکیولیٹ میٹرز خطرناک آلودگی کو ظاہرکرتا ہے۔

Related Posts