ابھی ورلڈکپ ختم نہیں ہوا، حارث رؤف کی قوم کو تسلی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ابھی ورلڈکپ ختم نہیں ہوا، کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند ہے۔ اگلے تمام میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاک بھارت میچ کے دوران کیا تاثرات تھے؟ آسٹریلوی کپتان نے بتادیا

پرتھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے ہاتھوں شکست پر دکھ ہوا۔اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ زمبابوے ہو یا ندرلینڈز ٹیمیں ورلڈکپ کی تیاری کرکے آتی ہیں۔دونوں میچز میں جیت کے لیے بھرپور کوشش کی مگر کرکٹ میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں انہیں بیٹرز نے میچز جتوائے ہیں۔ آئندہ بھی بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Related Posts