حارث رؤف، اسامہ اور زمان خان بگ بیش لیگ میں شامل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حارث رؤف، اسامہ اور زمان خان بگ بیش لیگ میں شامل
حارث رؤف، اسامہ اور زمان خان بگ بیش لیگ میں شامل

پاکستانی کرکٹرز کو آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی بگ بیش لیگ کیلئے پِک کرلیا گیا۔

میلبرن اسٹارز نے بگ بیش لیگ کے اوور سیز پلیئرز ڈرافٹنگ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کو گولڈ کیٹیگری میں پِک کیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف اس سے پہلے بھی میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کر چکے ہیں اور بہترین پر فارمنس دے چکے ہیں۔

فاسٹ بولر زمان خان کو سڈنی تھنڈرز نے گولڈ کیٹیگری میں اسکواڈ کا حصہ بنایا جبکہ راؤنڈ فور میں میلبرن اسٹارز نے اسپنر اسامہ میر کو برونز کیٹیگری کا حصہ بنایا۔

مزید پڑھیں:عرفان پٹھان کا پاکستان پر طنز ان کے گلے پڑ گیا

واضح رہے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پہلے ہی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار ی اختیار کرچکے ہیں۔

Related Posts