حریم شاہ نے شہباز شریف کی ویڈیو وائرل کردی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حریم شاہ کی شہباز شریف کی ویڈیو منظر عام پر لانے کی دھمکی
حریم شاہ کی شہباز شریف کی ویڈیو منظر عام پر لانے کی دھمکی

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو وائرل کردی۔

حریم شاہ نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں شہباز شریف کو کسی خاتون کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو غیر قانونی طور پر جیل میں رکھنے پر کل دوپہر 12بجے شہباز شریف کی پہلی ویڈیو جاری کروں گی، اس بار پیغام نہیں ویڈیو جاری ہوگی۔

مزید پڑھیں:حریم شاہ نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ یہ شہباز شریف کی پہلی ویڈیو ہے، تاہم توقع کی جاسکتی ہے کہ ان کے پاس مزید ویڈیوز موجود ہیں۔

Related Posts