ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ اوراور صندل خٹک کے اصل نام سامنے آگئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹک ٹاک اسٹار ز حریم شاہ اوراور صندل خٹک کے اصل نام سامنے آگئے
ٹک ٹاک اسٹار ز حریم شاہ اوراور صندل خٹک کے اصل نام سامنے آگئے

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی پروپیگنڈا اور متنازعہ ویڈیوز وائرل کرنے والی حریم شاہ کا اصل نام فضہ حسین اور صندل خٹک کا اصل نام صندل شمیم ہے۔

یہ دونوں لڑکیاں سوشل میڈیا پر ٹِک ٹاک بنا کر شہرت حاصل کر رہی ہیں، کچھ عرصہ قبل تک تو ان کے بارے میں مختلف چہ میگوئیاں تھیں ۔

مگر اب لگتا ہے کہ آہستہ آہستہ بلی تھیلے سے باہر آ رہی ہے اور ان کے بارے میں مختلف غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

28 دسمبر کو 28 سال کی ہونے والی فضہ حسین 28 دسمبر 1991 میں پیدا ہوئی، ان کے والد سید ضرار حسین شاہ وفاق میں سرکاری ملازم بتائے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور وزیر ریلوے شیخ رشید کی مبینہ ویڈیولیک

سوشل میڈیا پر وائرل شناختی کارڈ پر مستقل پتہ مانسہرہ کے علاقے اڈیالہ شیرگڑھ اور گاوں نواب شاہ ہے جبکہ موجودہ پتہ میں سیکٹر ایف الیون اسلام آباد ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی ہمدرد اس جوڑی کی دوسری رکن صندل خٹک کا اصل نام صندل شمیم ہے، 23 سالہ صندل اپنی دوست فضہ حسین سے 6 سال چھوٹی ہیں۔

5 ستمبر 1996 کو پیدا ہونے والی صندل شمیم کے والد کا نام حضرت علی ہے اور وہ ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داود شاہ کے گاوں نری پنوس کی رہائشی ہیں اور شناختی کارڈ پر ان کا مستقل پتہ درج ہے۔

Related Posts