ہنگو، کوئلے کی کان میں دھماکے سے 9 کان کَن جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہنگو میں دولئی اورکزئی کے مقام پر کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اورکزئی لوئر کے علاقہ دولئی میں واقع شاہین کول مائنز میں کان کن کام کر رہے تھے کہ گیس بھرنے سے دھماکا ہوا اور 13 کان کن ملبے تلے دب گئے۔

ڈپٹی کمشنر ہنگو عدنان فرید اور ڈی پی او نذیر احمد کی قیادت میں ریسکیو آپریشن کیا گیا، اور چار کان کنوں کو زخمی حالت میں نکال کر کلائیہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

توہین رسالت کا جرم ثابت، مجرم کو دو بار سزائے موت

جان بحق مزدوروں میں 4 کا تعلق ضلع شانگلہ، 3 کا اورکزئی، ایک کا میاں والی اور ایک کا دیر سے ہے۔

Related Posts