جاپان کا 20 لاکھ ڈالر کی امداد پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔حماد اظہر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومتِ جاپان کا 20 لاکھ ڈالر امداد پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔حماد اظہر
حکومتِ جاپان کا 20 لاکھ ڈالر امداد پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے 20 لاکھ ڈالر کی امداد ملنے پر جاپانی حکومت اور اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ 20 لاکھ ڈالر کی رقم ہمیں جاپانی حکومت نے یونیسیف کے ذریعے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد دینے کے لیے بھجوائی ہے۔

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا کہ اضافی طور پر جاپان نے ہمارے لیے 2.5 ارب کی رقم اپنے پہلے سے موجود غیر استعمال شدہ گرانٹ فنڈز میں سے مختص کی ہے جو پاکستان میں ہیلتھ پروجیکٹس کیلئے ہے۔ 

Related Posts