کراچی:ناردرن کے حماد اعظم پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلیئرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا پچیس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔
یہ واقعہ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں سندھ اور ناردرن کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے پانچویں راؤنڈ کے میچ میں پیش آیا۔حماد اعظم پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔
Hammad Azam fined 25 per cent match-fee for showing dissent
More: https://t.co/HOmAuU9TCS pic.twitter.com/MHTzrwCIiw
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) January 17, 2021