اسلام آباد: سابق پی ٹی آئی رہنما اور نامور وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کا اعتراف کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نامور وکیل حامد خان نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ایسی غلطیوں کا اعتراف کیا جن سے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچا۔ عمران خان نے کہا کہ انہوں نے جہانگیر ترین اور علیم خان کو غلط سمجھا۔
ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری