حماس کے مجاہدین کا اسرائیلی علاقوں میں گشت

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ سے اسرائیل پر ہفتے کے روز میزائل حملوں اور دراندازی کی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے ’’تنظیم کے کارکن اس وقت اسرائیل کے خلاف ’طوفان الاقصیٰ’ نامی آپریشن میں مصروف ہیں۔”

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپس میں فلسطینی جنگجو غزہ کی پٹی کی قریب واقع یہودی بستیوں میں داخلے کے بعد علاقے میں گشت کرتے دیکھے جا رہے ہیں۔

اس سے قبل حماس نے ایک بیان میں بتایا تھا کہ تنظیم کے عسکری ونگ عزالدین القسام کے کمانڈر انچیف محمد الضیف ’ابو خالد‘ فلسطینی عوام عرب اور اسلامی دنیا کے نام اہم پیغام جاری کرنے والے ہیں۔

Related Posts