گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر مانیٹری پالیسی کا اعلان پیر کے روز کریں گے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گورنر اسٹیٹ بینک نے قومی ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ظاہر کردیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے قومی ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ظاہر کردیا

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر قومی مانیٹری پالیسی کا اعلان 21 ستمبر کو پیر کے روز  ایک پریس کانفرنس کے دوران کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس  آج سے 5 روز بعد  21 ستمبر کو ہو گا جس کے دوران قومی مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر ایک پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کریں گے جس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک نے برآمد کنندگان کو 190 ارب کی اضافی حد فراہم کردی

Related Posts