گورنر سندھ کا کرن فاؤنڈیشن اسکول کا دورہ، عمران اسماعیل بچوں کے ساتھ گھل مل گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گورنر سندھ سے وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بریگیڈیئر محمد صادق کی ملاقات
گورنر سندھ سے وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بریگیڈیئر محمد صادق کی ملاقات

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آج کرن فاؤنڈیشن اسکول کا دورہ کیا ہے جہاں وہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئے اور تصویر بھی کھنچوائی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ میں نے آج کرن فاؤنڈیشن اسکول کا دورہ کیا جہاں ننھے منے فنکاروں نے خوبصورت قومی گیت پر پرفارمنس دی۔

پیغام میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ اسکول کے بچوں نے پاکستان زندہ باد کے ملی نغمے پر پرفارمنس دے کر داد دینے پر مجبور کیا۔ بہترین اسکول کا دورہ اچھا رہا۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسکول انتظامیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سبینہ کھتری زبردست کام کرر ہی ہیں۔ سبینہ، آپ اپنا کام جاری رکھئے۔ اب میں عالمی معیار کے تعلیمی عمل کا بھی جائزہ لوں گا۔ 

یہ بھی پڑھیں: اداروں سے سیاسی مداخلت کا خاتمہ کیا جائے، گورنر سندھ

Related Posts