اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بحری امور سیّد علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ حکومت نے مچھیروں کیلئے جیٹی کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ قومی کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے جیٹیز کھولنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ ہماری مچھیرا برادری کام کرسکے تاہم اسے صوبائی حکومت کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔
وزیرِ مملکت برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ صوبائی حکومت کی رہنما ہدایات (ایس او پپیز) پر عمل درآمد کے بعد ہی جے ٹیز کو کام کرنے کی اجازت ہوگی جس کے لیے مچھیروں اور انتظامیہ کو حکومتی نوٹیفیکیشن کی پابندی کرنا ہوگی۔
National Command & Operations Centre (NCOC) has allowed use of jetties for our fishermen community. @MaritimeGovPK will coordinate with Provincial Govt’s for refinement & enforcement of SOPs.
Jetties will function ensuring implementation of SOPs.
Official notification to follow— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) April 26, 2020