حکومت کا تاجروں کو بڑا ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ فائل)

وفاقی حکومت نے سپر ٹیکس میں کمی کیلئے تاجروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے رابطےکا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر) حکام نے سپر ٹیکس میں کمی سے متعلق آئی ایم ایف حکام سے رابطہ کا فیصلہ کیاہے۔

ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ 2022 میں عام آدمی کو ٹیکس سے بچانے کے لیے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگایا گیا تھا جس سیمنٹ، اسٹیل، شوگر انڈسٹری، آئل اینڈ گیس انڈسٹری شامل ہیں۔

اس وقت ملک کی بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے علاوہ 10 فیصد سپر ٹیکس عائد ہے، اس وقت 10 فیصد سپر ٹیکس کو ملا کر بڑی صنعتوں پر ٹیکس شرح 39 فیصد ہے۔

ذرائع کے مطابق سپر ٹیکس میں کمی نہ ہوئی تو سرمایہ کاری نکل کر دبئی جانے کا خدشہ ہے۔

Related Posts