حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے 9 اور10 محرم الحرام کی مناسبت سے 18 اور 19 اگست بروز بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے جس کاباضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کو ملک کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند رہنے کا بھی امکان ہے۔

مزید پڑھیں: محرم الحرام کی آمد، ایس ایس پی اور رینجرز کا ضلع قمبر کا فلیگ مارچ، سیکورٹی کا جائزہ لیا

واضح رہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام کے سلسلے میں مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے، کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Related Posts