73واں یومِ آزادی، گوگل نے اپنا ڈوڈل بھی پاکستان کے رنگوں میں رنگ دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Google celebrates Pakistan’s Independence Day with landmark doodle

کراچی: گوگل نے پاکستان کے 73 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل بھی پاکستان کے رنگوں میں رنگ دیا ہے۔

ڈوڈل پر اس بار بلوچستان میں واقع ’خوجک سرنگ‘ کو ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں نیچے سبز رنگ کی پٹی میں گوگل لکھا ۔سبز رنگ کے ڈوڈل پر کلک کیا جائے تو پاکستان کی تاریخ بیان کرنے والے لنکس فراہم کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان کا 73واں یوم آزادی

اس کے ساتھ ملی نغمے اور آزادی کے دن سے متعلق دیگر خبروں کے لنکس بھی موجود ہیں۔اس خصوصی ڈوڈل کو سوشل میڈیا کی مقبول سائٹ فیس بک، ٹوئٹر اور میل میں شیئر کیا جاسکتا ہے جس کا آپشن دائیں جانب نمایاں دیا گیا۔

Related Posts