ملک میں سیلاب کی تباہی کے باوجود چینی کی اچھی پیداوار متوقع

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سیلاب اور بارشوں کی تباہی کے باوجود رواں سال چینی کی اچھی پیداوار متوقع ہے۔

ذرائع شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال چینی کی پیدوار کا تخمینہ 80 لاکھ میٹرک ٹن متوقع ہے جبکہ گزشتہ سال ملک میں چینی کی پیدوار 70 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن ہوئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کا پانی گنے کی فصل کے لیے فائدہ مند رہا، بارشوں اور سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 5 فیصد گنے کی فصل کو نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 236 روپے ہوگئی

شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال گنے کی 9 فیصد زائد فصل کاشت ہوئی تھی، نومبر کے تیسرے ہفتے میں گنے کی کرشنگ شروع کی جائے گی۔

Related Posts