عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، سعودی حکومت نے شرائط میں مزید نرمی کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب، عمرے کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی شرط ختم
سعودی عرب، عمرے کیلئے کورونا ویکسین لگوانے کی شرط ختم

کراچی: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری سامنے آگئی، شرائط میں مزید نرمی کردی گئی۔ سعودی سفارتخانہ کی جانب سے عمرہ ادائیگی سے متعلق نیا سرکلر جاری کر دیا گیا۔

سعودی حکومت کی جانب سے تمام عمرہ آپریٹر ایجنسیز اور ائیرلائینز کو جاری سرکلر میں کہا گہا ہے کہ اب 40 سال سے کم عمر کے مرد حضرات بغیر فیملی کے عمرہ ادا کر سکیں گے۔

خواتین کو عمرہ کی غرض سے گروپ کی صورت میں جانے کی بھی اجازت ہوگی،خواتین بغیر محرم سعودی عرب عمرے کی غرض سے جا سکیں گی اسکے علاوہ بغیر محرم خواتین پر سے گروپ کی شرط بھی ہٹا دی گئی ہے۔

45سال سے کم عمر زائرین فیملی کے بغیر بھی عمرہ کی غرض سے سعودی عرب جا سکیں گے جبکہ 45 سال سے کم عمر خواتین کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: آیا صوفیہ مسجد میں 88 برس بعد نماز تراویح کی ادائیگی

چند ماہ قبلکورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث احتیاطی تدابیر کے طور پر عمرے کے حوالے سے سخت پابندیاں عائد تھیں، اُن پابندیوں کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔

Related Posts