سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر، قیمت کتنی ہوگئی؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حالیہ دنوں میں سونے کی قیمتیں خاصے اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں، فوٹو پاک میڈیا

سونا خریدنے والے افراد کیلئے اچھی خبر، سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

پاکستان جیولر جیمز اینڈ ایسوسیشن کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ 500روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ روپے ہو گیا۔

10 گرام سونا بھی 438 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 57 ہزار 201 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ ایک تولہ چاندی 10 روپے سستی ہو کر 3240 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے، جہاں سونا 6 ڈالر سستا ہو کر 2857 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

پاکستان جیولر جیمز اینڈ ایسوسیشن چاندی فی تولا10روپے کمی سے 3240 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

Related Posts