عائزہ خان اور دانش تیمور کے مداحوں کیلئے خوشخبری، بڑی خبر سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عائزہ خان اور دانش تیمور کے مداحوں کیلئے خوشخبری، بڑی خبر سامنے آگئی
عائزہ خان اور دانش تیمور کے مداحوں کیلئے خوشخبری، بڑی خبر سامنے آگئی

شوبز انڈسٹری کی مقبول و معروف جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کے مداحوں میں اکثر یہ بے چینی رہتی ہے کہ یہ جوڑی ساتھ میں کیوں نظر نہیں آتی تاہم اب اُن کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔

حال ہی میں عائزہ خان کے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک عید مہم کی تفصیل شیئر کی گئی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کے شوہر دانش تیمور بھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس عید مہم میں عائزہ خان اور دانش تیمور کے ہمراہ شوبز انڈسٹری کی بزرگ جوڑی منظر صہبائی اور ثمینہ احمد بھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں:ڈرامہ سیریل ‘ہم تم’ کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

واضح رہے کہ آج کل اداکارہ عائزہ خان رمضان اسپیشل ڈرامے، چوہدری اینڈ سنز میں نظر آرہی ہیں جس میں اُن کے مقابل اداکار عمران اشرف ہیں بعدازاں ڈرامے میں عائزہ خان کی اداکاری کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

Related Posts