دینی مدارس کیلئے خوشخبری، حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے مطالبات منظور کرلیے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو جیو

مدارس رجسٹریشن پر حکومت اور جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ان تمام مطالبات کو منظور کرلیا ہے، جن پر وفاق المدارس العربیہ پاکستان سمیت دینی مدارس کے تمام پانچ بڑے بورڈز کے مشترکہ پلیٹ فارم اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا بھی اتفاق ہے۔

نجی نیوز چینل آج نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ حکومت نے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام مطالبات کی اصولی منظور دے دی ہے، جلد وزارت قانون وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ دن ہونے والی ملاقات کی روشنی میں نوٹی فکیشن جاری کرے گی۔

مکمل انصاف تب ہوگا جب نو مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ملے، پاک فوج

ذرائع کے مطابق مدارس کی سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت رجسٹریشن کی یقین دہائی کرا دی گئی ہے، طے شدہ امور پر نوٹیفیکیشن چند روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

Related Posts