عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کا اضافہ ، پاکستان میں فی تولہ سونا 400 روپے مہنگاہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کا اضافہ
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کا اضافہ

کراچی :بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکااضافہ ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے مہنگاہوگیا۔

آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1481ڈالرسے بڑھ کر1489ڈالرہوگئی ۔

آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت میں400روپے اور10گرام قیمت میں343روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میںفی تولہ سونے کی قیمت86600روپے سے بڑھ کر87000روپے اوردس گرام سونے کی قیمت74245روپے سے بڑھ کر74588روپے ہوگئی ۔

جمعرات کو چاندی کی فی تولہ قیمت اوردس گرام قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میںچاندی کی فی تولہ قیمت1000.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت857.34روپے پرمستحکم ر ہی۔

Related Posts