سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 63 ہزار 700 کا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Gold price gains Rs1,335 per tola
(فوٹو؛ فائل)

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافے کے باعث مقامی بازار میں بھی ایک تولہ سونے 5 ہزار 59 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

بین الاقوامی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قیمت میں 59 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد  فی اونس سونا 3 ہزار 454 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح  پر آگیا

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے جس کی وجہ سے ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونا کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا۔

مقامی صرافہ بازار میں  24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5ہزار 900روپے کے اضافے سے 3لاکھ 63ہزار 700روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 5ہزار 59روپے بڑھ کر 3لاکھ 11روپے 814روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 441روپے پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 2ہزار 950روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Related Posts