پاکستان میں آج 4 اپریل 2025 کو سونے کی قیمتیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Gold price up Rs1600 per tola in Pakistan
ONLINE / FILE PHOTO

پاکستان میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا جو کہ عالمی مارکیٹ میں زرد دھات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث تھا اور آج بھی تاحال گزشتہ روز کے ریٹس برقرار ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کی قیمت فی تولہ 500 روپے بڑھ کر 325500 روپے ہوگئی ہے جبکہ پچھلے کاروباری دن بدھ کو میں یہ قیمت 325000 روپے تھی۔

اسی طرح 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت میں 428 روپے کا اضافہ ہواجو کہ 279063 روپے سے بڑھ کر 278635 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت میں 393 روپے کا اضافہ ہوا جو کہ 255817 روپے سے بڑھ کر 255424 روپے ہوگئی۔

فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں جو کہ بالترتیب 3580 روپے اور 3069 روپے ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 3089 ڈالر ہوگئی جبکہ چاندی کی قیمت 34.10 ڈالر پر مستحکم رہی۔

Gold prices in Pakistan today- 4 April 2025: 

City Gold per Tola Gold per 10 Grams
Karachi Rs. 325,500 Rs. 279,063
Islamabad Rs. 325,500 Rs. 279,063
Lahore Rs. 325,500 Rs. 279,063
Multan Rs. 325,500 Rs. 279,063
Peshawar Rs. 325,500 Rs. 279,063

Related Posts