پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

کراچی: عالمی منڈیوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے سے 222,800 روپے ہوگئی۔

فی 10 گرام قیمت بھی 514 روپے اضافے سے 91,015 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت 287 روپے سے تجاوز کرگئی

دریں اثنا، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1,922 ڈالر ہوگئی۔

Related Posts