سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، فی تولہ نئی قیمت کیا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ڈیلی ٹائمز

سونے کی قیمت میں زبردست عدم استحکام اور طوفانی اتار چڑھاؤ جاری ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعے کی شام ایک بار پھر کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ تیس مئی کی شام سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 599 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کے بعد 3302 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related Posts