ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 5400 روپے کا ایک اور بڑا اضافہ دیکھا گیا جو کہ 226,400 روپے تک پہنچ گیا۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں 460 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور اس کی قیمت 194,103 روپے تک پہنچ گئی۔

ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 1973 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح بے قابو رہی، ایشیائی ترقیاتی بینک

سونے کی فی اونس عالمی شرح 6 ڈالر اضافے کے بعد 1973 ڈالر تک پہنچ گئی۔

Related Posts