ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی واقع ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔

بینک یکم جنوری 2024 کو بند رہیں گے

ادھر 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے کم ہو کر 1لاکھ 88ہزار 615 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2062 ڈالر ہے۔

Related Posts