حکومت فلم انڈسٹری کو صنعت کا درجہ دے کر مراعات کا اعلان کرے ‘اداکارہ ریشم

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Pakistani Actress/Model Resham
Pakistani Actress/Model Resham

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ حکومت فلم انڈسٹری کو صنعت کا درجہ دے کر اس کے لئے بھی مراعات کا اعلان کرے۔

صرف فلموں میں کام کرنا ہی مصروفیت نہیں ہوتا بلکہ شوبز میں دیگر سر گرمیاں بھی مصروفیت ہی شمار ہوتی ہیں ۔

ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ بدقسمتی سے حکومت کی جانب سے پاکستان فلم انڈسٹری کی کبھی بھی سرپرستی نہیں کی گئی ۔ اگر ایسا ہوتا تو اس کے لئے باقاعدہ پالیسی بنائی جاتی اور معاونت بھی کی جاتی۔

مزید پڑھیں:ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ اوراور صندل خٹک کے اصل نام سامنے آگئے

انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری بہت بڑا شعبہ ہے، حکومت کو چاہیے کہ اسے صنعت کا درجہ دے کر اس کے لئے مراعات کا اعلان کیا جائے ۔

انہوں نے اپنی مصروفیات کے حوالے سے کہا کہ اپنی شوبز کی سر گرمیوں سے اپنے پرستاروں کو سوشل میڈیا پر با خبر رکھتی ہوں ، صرف فلموں میں کام کرنا ہی مصروفیت نہیں ہوتا شوبز میں اور طرح کی سر گرمیاں بھی مصروفیت کے زمرے میں آتی ہیں۔

Related Posts