گلگت بلتستان دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل، ایک قدرتی خزانہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی میڈیا نے 2025 کے لیے دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کر دی ہے، اور پاکستان میں موجود گلگت بلتستان بھی اس فہرست میں شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں موجود ہمالیہ کے بلند پہاڑوں کی سیر ایسے ہے جیسے آپ ان پہاڑوں کے حسین منظر کے ساتھ سنٹرل پارک میں سیر کر رہے ہوں یہاں کی قدرتی خوبصورتی لیمن کیک کی طرح دکھائی دیتی ہے، جو اس خطے کو مزید دلکش بناتی ہے۔

گلگت بلتستان میں دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 5 چوٹیاں واقع ہیں۔

عالمی سیاحتی کمپنیاں یہاں کی قدرتی خوبصورتی اور ثقافت کے سبباسے “لٹل تبت کے نام سے جانتی ہیں۔

دنیا بھر سے سیاح اس خطے کی خوبصورتی کی طرف راغب ہیں، جسے ایک ایڈونچر اور سکون کا حسین امتزاج سمجھا جاتا ہے۔

Related Posts