دکان یا مکان کا کرایہ مانگنے والوں کو فوراًگرفتار کیا جائے، عثمان بزدار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Opposition's conduct over coronavirus is condemnable: CM Buzdar

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جو مکان، دکان مالک مارچ 2020 کا کرایہ مانگے تو فوراً متعلقہ پولیس کو اطلاع دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ مالک مکان کرایہ داروں کو آئندہ 60 دنوں تک زبردستی بے دخل نہیں کرسکیں گے، واجبات کی عدم ادائیگی یا تاخیر کی صورت میں بھی مکان مالک کرایہ دار سے جگہ خالی کرانے کا مجاز نہیں ہو گا۔

مالک لاک ڈاؤن کے دوران کرایہ دار کو مجبور نہیں کرسکتا ہے کہ وہ اس کا مکان خالی کرے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد فوری طور پر ہوگا اور اس حکمنامے کا اطلاق آئندہ 60 روز تک جاری رہے گا۔

Related Posts