اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیس بحران پر گرما گرم بحث ہوئی۔ کابینہ اراکین نےمبینہ طور پر گیس کی لوڈ شیڈنگ پر سوالات اٹھا دئیے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز منعقدہ وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومتی اراکین نے گیس بحران پر سوال و جواب کیے۔
پیپلز پارٹی کراچی سے مفتوحہ علاقے جیسا سلوک کرتی ہے، مصطفیٰ کمال
تحریک انصاف ایک ملک گیر پارٹی کے طور سامنے آچکی ہے، حلیم عادل شیخ