شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگردہلاک

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگردہلاک
شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگردہلاک

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج نے 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی اور دہشت گردوں کو اُن کے انجام تک پہنچایا۔

دوران آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک کئے گئے ایک دہشتگرد کی شناخت زر سعداللہ کے نام سے ہوئی جبکہ باقی تین کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیں: سیکورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مارے جانے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔

Related Posts