زمبابوے کیخلاف پاکستان چار فاسٹ بولر میدان میں اتار سکتا ہے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کل (جمعرات کو) اپنے دوسرے میچ میں زمبابوے کے خلاف پرتھ کے میدان میں اترے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں کل چار فاسٹ بولرز کھلائے جانے کا امکان ہے، محمد وسیم جونیئر کو زمبابوے کے خلاف فائنل الیون میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق وسیم جونیئر کی جگہ بنانے کیلئے حیدر یا آصف  علی میں سے ایک کو ڈراپ کیا جائے گا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹاپ آرڈر بیٹر فخر زمان کی فٹنس میں بھی بتدریج بہتری آئی ہے۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Related Posts