فنکشنل لیگ کے رہنماء و سابق وزیر ریلوے فقیر جادم منگریو انتقال کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

former railway minister Faqeer Jadim Mangrio has passed away

کراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نائب صدر سابق ایم این اے و وزیر ریلوے فقیر جادم منگریو علیل رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔

سابق وزیر ریلوے فقیر جادم منگریو علیل گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماؤں نے فقیر جادم منگریو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے بھی سابق وفاقی وزیر اورجی ڈی اے رہنماء فقیر جادم منگریو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

حلیم عادل شیخ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جادم منگریو کے انتقال کی خبر پر دلی صدمہ پہنچا،فقیر جادم منگریو بہت اچھے سیاستدان اور قریبی دوست تھے۔

مزید پڑھیں:سابق وزیرِ دفاع چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے، حکومت کا اظہارِ افسوس

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ورثا کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں شریک جماعتوں کی جانب سے بھی سابق وفاقی وزیر فقیر جادم منگریو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔

Related Posts