دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق قومی کپتان بابر اعظم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دو میچز میں اسکور نہ ہونے کا مطلب آؤٹ آف فارم ہونا نہیں ہوتا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کوئی یہ سمجھتا ہے کہ بابراعظم آؤٹ آف فارم ہیں تو وہ غلطی پر ہے۔
انضمام الحق نے کہا کہ بھارتی بیٹرز کو فاسٹ بولرز کے خلاف ہمیشہ مشکل ہوتی ہے،حسنین یا حسن علی میں سے کون کھیلتا ہے یہ ٹیم نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں:ایشیا کپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ