سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے متنازع بیان پر سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

anwar mansoor khan
anwar mansoor khan

اسلام آباد: سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کی متنازع بیان پر سپریم کورٹ سےسے غیر مشروط معافی مانگ لی۔

انور منصور خان کا اپنے معافی نامے میں کہنا تھا کہ عدالت کا احترام کرتا ہوں اور اس کے وقار کے خلاف کوئی بات نہیں کر سکتا۔ انور منصور خان نے اپنے جواب میں عدلیہ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل انورمنصور خان کا جسٹس فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کرنے والے 10 رکنی لارجر بنچ میں شامل ججز پر الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نےصدارتی ریفرنس کے خلاف مقدمے کی تیاری میں جسٹس فائز عیسیٰ کی مدد کی ہے۔

مزید پڑھیں: اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے کہا تھا کہ وہ بینچ سے متعلق اپنے بیان پر یا توتحریری ثبوت پیش کریں یا معافی مانگیںتاہم وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے استعفیٰ لے لیاتھا اور ان کے موقف سے لاعلمی اور لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔

Related Posts