پاکستان میں آج 18 فروری 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے نرخ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Forex rates in Pakistan today-18 February 2025

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں پیر کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمی دیکھنے میں آئی اور انٹربینک مارکیٹ میں اس کی قدر 0 اعشاریہ 16 فیصد کم ہوگئی۔

کاروباری دن کے اختتام پر روپیہ 279اعشاریہ 67 پر بند ہوا، جو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 46 پیسے کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

گزشتہ ہفتے بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی، جب انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں اس کی قدر 16 پیسے یا 0اعشاریہ 06 فیصد کم ہوئی تھی۔

پیر کے روز مقامی کرنسی سعودی ریال اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں تقریباً مستحکم رہی۔

آج 18 فروری 2025کو کرنسی ریٹس
اوپن مارکیٹ فاریکس ریٹس
تازہ ترین اپڈیٹ: 18 فروری 2025، صبح 7:54 بجے (پاکستانی وقت)

 

Currency Buying Selling
 Australian Dollar 176.75 179
 Bahrain Dinar 737.4 745.4
 Canadian Dollar 196.6 199
 China Yuan 37.59 37.99
 Danish Krone 38.48 38.88
 Euro 291 293.75
 Hong Kong Dollar 35.47 35.82
 Indian Rupee 3.11 3.2
 Japanese Yen 1.84 1.9
 Kuwaiti Dinar 898.15 907.65
 Malaysian Ringgit 62.18 62.78
 NewZealand $ 155.42 157.42
 Norwegians Krone 24.49 24.79
 Omani Riyal 721.75 730.25
 Qatari Riyal 75.93 76.63
 Saudi Riyal 74.25 74.8
 Singapore Dollar 206.5 208.5
 Swedish Korona 25.35 25.65
 Swiss Franc 303.71 306.51
 Thai Bhat 8.03 8.18
 U.A.E Dirham 75.95 76.6
 UK Pound Sterling 349.75 353.25
 US Dollar 279.75 281.25

Related Posts