کورونا کے بعد پہلی بار حرم شریف میں 12 لاکھ فرزندان توحید کا اجتماع

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حرمین شریفین کے نگران ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے بتایا ہے کہ جمعۃ المبارک کو کورونا کے عرصے کے بعد پہلی بار 12 لاکھ فرزندان توحید نے جمعہ کی نماز ادا کی۔

صدارت عامہ برائے امور حرمین کی جانب سے جاری ڈاکٹر السدیس کے ایک بیان کے مطابق 1.2 ملین نمازیوں نے مسجد حرام میں جمعہ کی نماز میں شرکت کی جو کہ کرونا وبا کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔

حرمین شریفین کے نگران ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس

ادھر خادم حرمین شریفین کی دعوت پر 1300 عازمین حج نے مکہ معظمہ پہنچنے کے بعد عمرہ کے مناسک ادا کیے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر حج کے لیے آئے مردو خواتین عازمین کا تعلق 90 ممالک سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا جینیفر لارنس کی مزاحیہ فلم ’نو ہارڈ فیلنگز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی؟

Related Posts