لاہور کی احتساب عدالت میں پہلی خاتون جج “عظمیٰ اختر چغتائی” تعینات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور کی احتساب عدالت نمبر چار میں عظمیٰ اختر چغتائی کو جج تعینات کر دیا گیا۔

لاہور کی احتساب عدالت میں پہلی مرتبہ کسی خاتون جج کی تعیناتی ہوئی ہے۔

عظمیٰ اختر چغتائی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ تعینات تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ: بلاسٹرز اور چیلنجرز نے کامیابی حاصل کر لی

احتساب عدالت نمبر چار کچھ عرصے سے فاضل جج کے ٹرانسفر کے باعث خالی تھی۔

لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Related Posts