اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے مکہ مکرمہ میں پاکستانی تارکین وطن کی گرفتاری اور ملک بدری سے متعلق سوشل میڈیا رپورٹس کی تردید کردی ہے، ترجمان دفتر کاکہنا کہ سعودی عہدیداروں سے رابطے میں ہیں ۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبروں کے ذریعے پاکستان میں افواہیں پھیلانا افسوسناک ہے، ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کارروائی معمول کا کام ہے۔
مزید پڑھیں: سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کی کوششیں